Treatment Of Mouth Blisters – Causes and treatment of Mouth Blisters /منہ میں چھالوں کی  وجوہات اور علاج

Treatment Of Mouth Blisters

منہ میں چھالوں کی  وجوہات اور علاج

وجوہات

کھٹے یا ترش پھل

ہونٹ چبانا

ذہنی تناﺅ

مصالحے دار غذائیں

تمباکو نوشی

ٹی بیگ کا استمعال

ٹی بیگ کو پانی میں ڈبو کر متاثر شدہ  حصے پر پانچ (5) سے  دس(10)

منٹ کیلیے  لگا رهنے دیں  اس ٹوٹکے سے  فوری طور پر  چھالوں سے

نجات میں کافی  مدد مل سکتی ہے

اس علاج کے لیے چائے   چیمو مایل ٹی بیگ سب سے زیادہ فائدہ مند ہے

جس میں موجود کیمیکل  سوجن کو کم کر دیتے ہیں متاثر شدہ حصے  کو

سن کردیتے ہیں

اس طریقہ کر سے  تکلیف کم ہو جاتی ہے  اور زخم تیزی سے  ٹھیک ہونا 

شروع ہو جاتے ہیں  ہے

شہد بھی فائدہ مند

شہد کو بھی  چھالوں  پر لگانے سے جلدی آرام آتا ہے اس کا جادوئی اثر 

 درد کو کم کرتا ہے  اور سوجن بھی ختم کرتا ہے شہد جراثیم کش اور ورم

کش ہوتا ہے اور یہ تکلیف دینے والے  چھالوں

سے جلدی  نجات دلاتا  ہے شہد کا اصلی ہونا ضروری ہے

نمک ملے پانی سے کلیاں

 پانی میں نمک ملا کر لگانے چھالوں کی تکلیف جلدی سےختم ہونا شروع ہو

جاتی  ہے

 ماہرین کے مطابق ایک عدد  چمچ نمک ایک کپ گرم پانی لے کر اس میں ملا

لیں  اس پانی میں آدھا  چمچ بیکنگ سوڈا بھی شامل کر لیں فائدہ مند ہے 

چند  سیکنڈ تک  کلیاں کریں اور اس کے بعد تھوک دیں ۔

ایلوویرا

ایلو ویرا جیل بھی منہ میں بنے  چھالوں یا زخموں کو ٹھیک کرنے کا عمل

 کافی تیز کردیتا ہے اور  درد میں بھی کافی کمی لاتا ہے۔

ایک صاف چمچ سے اس جیل کی کچھ   مقدار

سیدھی  متاثر شدہ  حصے پر لگائیں اور ضرورت پڑنے پر پھر سے لگائیں 

Treatment Of Mouth Blisters in urdu

ٹوتھ پیسٹ بدل لیں

سننے میں بہت عجیب سا  لگے گا لیکن  ٹوتھ پیسٹ کے کچھ  مخصوص

اجزاء بھی منہ میں بننے والے چھالوں کا باعث بنتے ہیں

اور اگر  یہ تکلیف کافی دیر رہے تو اپنے  ٹوتھ پیسٹ کو بدلنا ہی بہتر ثابت 

ہوگا۔

دہی کھائیں

دہی کھانے سے  بھی منہ کے چھا لے ختم ہو جاتے ہیں یہ چھالوں سے  نجات

کیلیے بہت  بہترین ٹوٹکا ہے

ہر روز  چند چمچ دہی کھانے سے آنے والے دنوں میں  ان چھالوں سے خود

کو بچایا جا سکتا ہے

بیکنگ سوڈا

بیکنگ سوڈا بھی چھالوں کے فوری علاج میں بہت مدد دیتا ہے 

=========================================================================

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی 

cancer treatment

cancer treatment in urdu

How cancer treatment 

 How cancer treatment At home

cancer ka ilaj

cancer ka ilaj in urdu

اپنا تبصرہ بھیجیں