Treatment Of weak Brain-Dimagi Aur Nazar ki Kamzori Ka ilaj-دماغی کمزوری نظر اور کیرے کا علاج

Dimagi Kamzori Aur Keray Ka ilaj

دماغی کمزوری نظر اور کیرے کا علاج

Treatment Of weak Brain

نسخہ

 چاروں مغز 125 گرام

 خشخاس 125 گرام

سونف 125گرام 

بادام 125 گرام

اسطوقدوس 100گرام

 بھنے ہوئے چنے 500 گرام

ترکیب تیاری

سب اشیاء کو باریک  پیس کر سفوف بنا لیں ، خشخاس کو

اچھی طرح دھو کرصاف کر کے پیس لیں

طریقہ استعمال

صبح نہارمنہ ایک(1) چمچ دودھ کے بغیر اور رات کو 

سونے سے پہلے (1)ایک  چمچ دودھ کے ساتھ (1)ایک ماہ

تک استعمال کریں

How Treatment Of weak Brain

فوائد

 دماغ کی  کمزوری ، سر کا درد  ،نظر کی کمزوری  اور

کیرے کے لیے نہایت مفید ہے

دماغ کو قوت دیتا ہے نظر کی وجہ سے سر  درد

کو بھی ختم کرتا ہے۔ معلومات کو

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

=====================================================================================================

سادہ گھریلو ٹوٹکے 

پانی میں شہد اور چند قطرے لیموں کے ملا کر نہار منہ پینے سے جسم

.کی چربی ختم ہوجاتی ہے

جامن کے چار پانچ پتے دھو کر چبانے اور ان کے آمیزے کو مسوڑوں

.پر ملیں اس سے مسوڑوں سے بہتا خون رک جاتا ہے

زیتون کے ہلکے گرم تیل میں روزانہ ناخن ڈبو کر رکھنے سے

.مضبوط ہو جاتے ہیں

کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھا لینے سے بدہضمی اور بھاری پن

.نہیں ہوتا

فالسہ کے پتے باریک پیس کر پھینسیوں پر لگانے سے وہ ختم ہو جاتی

.ہیں

.املی یا چھوٹی الایچی کھانے سےالٹی رک جاتی ہے

.منہ کی بدبو دور ختم کرنے کے لیے انجیر کھائیں

.کچی گاجر کھانے سے آنکھوں کو تروتازگی ملتی ہے

.چھالوں پر ہرے دھنیاء کا عرق لگانے سے ختم ہو جاتے ہیں

گلاب کا آدھا پھول پیس کر اس  میں مکھن ملا کر ہونٹوں پر لگانے

سے خراب اور پھٹے ہونٹ ٹھیک ہو جاتے ہیں یہ عمل کم از کم ایک

.ہفتہ کریں

دو سے تین جاپانی پھل روزانہ کھانے سے زخموں میں پیپ نہیں

.بھرتی

زیتون کے تیل میں لیموں کے چھلکے پیس کے دونوں  ملا کر اس

.جگہہ پر لیپ کریں آدھے سر کے درد کے لیے نسخہ ہے

نیند نہ آنے کی صورت میں دونوں پاؤں کی تلیوں پر سرسوں کے تیل

.کی مالش کریں ہو سکے تو ساتھ شہد کے دو چمچ کھالیں

رات کو سونے کے ٹائم پر انڈے کی سفیدی چھالوں پر لگانے سے پاؤں

.کے چھالے ختم ہو جاتے ہیں

پانی میں چنبیلی کے پتے ابال کر اس میں تھوڑا سا نمک ملا لیں اس

پانی سے غرارے کرنے سے انشااللہ دانتوں کے کیڑے ختم ہو جائیں

.گے

ان سادہ گھریلو ٹوٹکوں سے انشااللہ  آپ کو شفا ء ملے گی 

cancer treatment

cancer treatment in urdu

How cancer treatment 

 How cancer treatment At home

cancer ka ilaj

cancer ka ilaj in urdu

Treatment Of weak Brain

اپنا تبصرہ بھیجیں