یورک ایسڈ کا مکمل گھریلو علاج

 نسخہ

بوزیدان – سونٹھ  – کھچور – اسگند ناگوری – میٹھا سوڈا – پودینہ خشک – انار دانہ – گھوگرو –  تخم حرمل  – ریوندچینی.

سب اجزا بیس20 بیس20 گرام لیں

تخم میتہی دانہ پچاس50 گرام لے کے سب اجزا کا سفوف بنا کے مکس کر لیں نسخہ تیار ہے. 

 نوٹ

 پنسار سٹور والےسے  میتہی دانے کی جگہ میتہرے نہ لیں  جس سے مریض کوکم  فائدہ  ہوتا ہے   پہچان میتہی دانہ چھوٹا ہوتا ہے جبکہ میتہرے کے بیج کا سائز بڑا ہوتا ہے دونوں لے لیں جس کا سائز چھوٹا ہو وہ استعمال کرلیں. 

مزاج

گرم تر ہے.

مقدار خوراک

 ایک چائے کا چمچ دن میں تین بار یورک ایسڈ کو وجہ سے ہونے والے تمام مسائل حل ہو جائیں گے ایک سے ڈیڑھ ماہ استعمال کریں یورک ایسڈ کا خاتمہ ہو گا.

پرہیز

 گوشت ٹماٹر پالک سوفٹ ڈرنکس (بوتل) اور ہر ترا کی دالوں  اور مرغ  غذاؤں اور کھٹی اور تلی اشیاؤں سے پرہیز کریں پانی کا استعمال زیادہ کریں.

 

Uric Acid Ka ilaj/یورک ایسڈ کا مکمل گھریلو علاج

Leave a Comment

Translate »