ہلدی کے فوائد
فوائد باریک پیس کر کپڑا چھان کر کے رکھ چھوڑیں صبح و شام چار چار ماشہ تازہ پانی کے ساتھ کھلانے سے مرض برص(پھلبہری) دور ہو جاتی ہے پتھر پر پانی سے پیس کر دو تین بار داغوں پر روز مرہ لگانی چاہیے تین تین ماشہ ہلدی دن میں دو تین بار پانی کے ساتھ … Read more