لہسن کے فوائد
تعارف لہسن مقوی بدن ہے یہ اپنی عمدگی اثرات سے بہت سے جسمانی امراض کو رفع کرتا ہے اور مناسب فوائد پیدا کرتا ہے اس کی بد بو تاثیرات کا ایک جزو اعلی ہے جس میں بعض جراثیم کو فناء کرنے کی قوت موجود ہے فوائد لهن مقوی جسم مقوی باہ اور مصفی خون ہے … Read more