Watermelon Health Benefits – Health Benefits of Watermelon/تربوز  کے فوائد

Watermelon Health Benefits

تربوز  کے  فوائد

یہ پھل بھی اور   پھلوں کی طرح اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی

 نعمت ہے جو نہ صرف بھوک مٹاتا ہے بلکہ پیاس کو  بھی ختم کرتا ہے۔

اس کے کھانے سے انسان  تازہ دم رہتا ہے یہ وہ  پھل ہے جو

انسانی جسم کے لیے بہت زیادہ فائدے مند ثابت  ہے۔

تربوز میں (وٹامن اے) اور (وٹامن سی)  کےعلاوہ اور بھی بہت

سے صحت مند اجزا پاۓ جاتے  ہیں  اور  اس کے ایک کپ میں

چھیالیس (46) کیلوریز شامل  ہوتی ہیں 

پانی کی وافر مقدار

یہ پھل اپنے اندر  پانی کی بہت زیادہ  مقدار رکھے ہوتا ہے   جو

انسان کے  جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے  ایک تربوز میں

تقریباً 92 فیصد پانی موجود ہوتا ہے۔

 غذائیت سے بھرپور

یہ پھل غذا  سے بھرا  ہوتا ہے جس میں بہت کم مقدار میں  کیلوریز 

مجود ہوتی ہیں ۔ اس پھل  میں

وٹامن اے

 وٹامن سی

 پوٹاشیم

 میگنیشم

وٹامن بی ون

وٹامن  بی فائیو

اور

وٹامن بی سکس

پایا جاتا ہے جو انسان کے  جسم

کیلیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے   جو سارا دن  ایک انسان کے  جسم

کو حرکت میں رکھتا ہے۔

 پاکستان کے  سائنسدانوں نے اس پھل  کے چھلکوں سے

آرسینک کا  پانی  فلٹر بنایا  ہے فلٹر میں شامل   پوٹاشیم

  تھکان کو دور کرتا ہے 

 یہ اینٹی آکسائیڈنٹ ہمارے جسم میں گردش کرنے والےخطرناک 

فری ریڈیکلز سے لڑتا ہے اور ہمارے خلیوں  کی حفاظت  کرتا ہے۔

Watermelon Health Benefits in urdu

 کینسر سے محفوظ

تربوزے  میں کیوبین مادہ کافی زیادہ  مقدار میں ہوتا  ہے جو انسان

کے  جسم میں کینسر کے خطرات کو دور کرتا ہے  تربوز میں

لیکوپین  بھی کافی زیادہ  مقدار میں پایا جاتا ہے  جو جسم کو  کسی

بھی طرح  کےکینسر کے خطرے سے محفوظ رکھتا ہے۔

عارضہ قلب سے بچاتا ہے

دنیا بھر میں موت کی بڑی وجہ دل کی بیماریاں ہیں  تربوز انسان

کو عارضہ قلب کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے تربوز ہائی بلڈ

پریشر اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں بہت مدد گار ثابت ہے 

اس  میں امینو ایسڈ بھی  پایا جاتا ہے جو خون کی نالیوں  کو کھولتا

ہے اور بلڈ پریشر کے بڑھنے سے  بچاتا  ہے۔

 انفیکشن سے بچاؤ

انفیکشن بہت سی لمبی  بیماریوں کا موجب  بنتا ہے جبکہ انسان کے 

جسم میں انفیکشن کو روکنے  میں تربوزبہت خاص  کردار ادا کرتا ہے

 اس میں شامل  مختلف قسم کے  وٹامن  اور اینٹی آکسائیڈ انفیکشن کو

ختم کردیتے ہیں 

 تربوز ہمارے دماغ کو بھی بہت زیادہ  صحت بخشتا ہے۔

تربوزے  میں شامل  (وٹامن سی) اور (لائیکوپین)  انفیکشن کو

روکنے کے لیے انتہائی مفید ہیں یہ وٹامن انٹی انفیکشن ہیں ۔

 آنکھوں لیے مفید

تربوزے  میں بہت زیادہ  مقدار میں (لائیکو پین) شامل  ہے جو

آنکھوں  کی حفاظت کرتا ہے اورسوجن  جیسی بیماری  سے حفاظت

کرتا ہے

 عمر کی زیادتی کے  ساتھ  آنکھوں ہونے والی نظر کی کمی کو بھی

دور کرتا ہے

اور آنکھوں کی نظر  کو مزید اور زیادہ اچھا  کرتا ہے۔

 پٹھوں کے درد سے نجات

تربوزجسمانی  ہڈیوں کیلیے  بھی بہت زیادہ فائدہ مند  ہے

یہ ہمارے جسم میں مجود  کیلشیئم کو متوازن  رکھنے میں مدد دیتا   ہے

جو طاقتور  ہڈیوں کیلیے بہت زیادہ  ضروری ہے۔

پٹھوں کی تکلیف  میں شامل لوگوں  کو بھی تربوز استعمال کرنے

سے آرام آتا ہے

تربوز سینٹرولین بنانے  کا خاص پھل  ہے جو پٹھوں کو طاقت 

دیتا ہے۔

Eating Watermelon Health Benefits

 جلد اور بالوں کے لیے مفید

تربوز  انسان کے  جسم اور بالوں دونوں کو صحت منداور توانا 

رکھتا ہے

 تربوز میں پاۓ  جانے والے (وٹامن اے) اور (وٹامن سی) جسم اور

بالوں کی صحت کیلیے فائدہ مند  ہیں جبکہ (وٹامن سی) بھی بالوں

اور جلد  کی تندرستی میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کے جسم میں

وٹامن اے

کی کمی کی وجہ سے  جلد خشک ہو سکتی ہے  تربوزکے 

استعمال سے جسم کے  خلیوں  کو رطوبت ملتی  ہے۔

جس کی وجہ سے  جسم کیاندر والی خشکی  کم ہوجاتی  ہے۔

تربوز میں شامل  (بیتا کیروٹین) مرکب جو  جلد کی صحت کیلیے 

بہت  فائدہ مند ہے اور (لائیکوپین) جلد کو سورج کی شعاعوں سے

پیدا ہونے والے نقصان بچاتا ہے 

 نضام ہاضمہ

تربوز میں پانی کافی  مقدارمیں ہوتا ہے جو آپ کے نضام

ہاضمہ کوبہت زیادہ  بہتر رکھتا ہے تربوز میں شامل  فائبر

ہاضمے  کے نظام کے کم کرنے کو  بڑھاتا ہے اور  قبض کو بھی

روکتا ہے۔

cancer treatment

cancer treatment in urdu

How cancer treatment 

 How cancer treatment At home

cancer ka ilaj

cancer ka ilaj in urdu

Watermelon Health Benefits

اپنا تبصرہ بھیجیں