Friday, February 26, 2021
Home Blog

zarshak shireen (Kali Kishmish) Health Benefits – MQS HEALTH SITE

1

zarshak shireen Health Benefits  (Kali Kishmish)

 

 

زرشک شیریں

 

(کالی کشمش)

 

 

اگنے کی جگہہ 

یہ گیارہ ہزار سے ستر ہزار کی فٹ بلندی پر سرسبز پہاڑی

علاقوں میں ایک جھاڑی نما پودہ ھوتا ھے 

 

رنگ

 

 یہ کالے دانے بظاہر کالے ھوتے ہیں لیکن حسن میں ایک انوکھا

راز بن کر سفیدی رنگت حسن اور نکھار اور فٹنس کے لیے راز

بن کر سامنے آتے ہیں

 

فوائد

 

صبح شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ سے چبا چبا کر کھانے

سے نظر کی قوت تیز ھو جاۓ گی اور عینک کی عادت

چھوٹ جاۓ گی دماغی کمزوری کے بہت مفید ھے یاداشت

بڑھاتا ھے جسمانی کمزوری کے لیے بے حد مفید ھے وقت سے

پہلے بڑھاپا نہیں ھونے دیتا سر درد کی تکلیف کے لیے بے حد

مفید ھے وقت سے پہلے سفید بال نہیں ہوتے چہرے پر

جھریاں بڑھتی جارہی ھوں تو اس کے لیے مفید ھےعرق

گلاب کا ایک چھوٹا چاۓ کا کپ لیکر اس میں دو بڑے چمچ

زرشک کے رات کو بھگو دیں صبح زرشک کھاکر خوب چبا چبا

کر کھائیں اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کا پی لیں

اس سے حسن جوانی نکھار شادمانی دماغ دل پٹھے اعصاب

جسمانی قوتیں اور کھوئی ھوئی طاقتوں کے حصول کیلے

اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے گوشت میں

درد ہڈیوں میں درد جوڑوں میں درد پنڈلیوں میں درد ھو تو

ہر کھانے کے بعد دو چمچ زرشک شیریں نیم گرم دودھ سے

استعمال کریں

 

 

انشاءاللہ   بہت جلد آرام آ جائے گا

Kali Kishmish (zarshak shireen) Health Benefits

 

 

Mango Health Benefits And Side Effects – Aam Ke Fayde

0

Mango Health Benefits and sides Effect 

 

آم کے فوائد

:رنگ

اس کا رنگ سبز،سرخ زردہ اور زرد ھوتا ھے

 

:ذائقہ

 

کچا آم ذائقے میں ترش ہوتا ھے جبکہ پختہ شیریں ھوتا ھے

 

 :فوائد

 

پختہ آم خون بناتاھے. یہ آنتوں کو قوت دیتا ھے. آم مقوی باہ ھے. یہ

معدہ،گردہ اور مثانہ کو طاقت دیتا ھے.آم کا مربہ پھیپھڑوں،دل اور

مثانے کو طاقت دیتا ھے.آم کے ہرے پتے اور دھنیا سبز رگڑ کر پینے

سے ہچکی بند ھو جاتی ھے.آموں کو ٹھنڈے کرکے کھانا چاہیے اور آم

کھانے کے بعد دودھ کی لسی ضرور پینی چاہیے.آم اعضائے رئیسہ کو

طاقت دیتا ھے.آموں کے کھانے سے جسم موٹا ھوتا ھے.بے خوابی کی

شکایت دور کرنے کے لیے ایک آم کھانا اور بعد ازاں ٹھنڈا دودھ  پینا

بے حد.مفید ھوتا ھے.آم کھانے کے بعد تھوڑے سے جامن کھا لئے

جائیں تو اس کی گرمی زائل ھو جاتی ھے.کھٹا آم کھانے سے گلے اور

دانتوں کو نقصان ھوتا ھے۔اس سے زکام اور خون کی خرابی بھی

ھوسکتی ھے.نہار منہ آم کبھی نہیں کھانا چاہیے اس سے معدے کو

نقصان پہنچتا ھے اور معدے میں گرمی ھوتی ھے. بغیر ٹھنڈا کئے آم

اکثر جسم پر پھوڑے،پھنساں اور آنکھوں کی بیماریاں پیدا کرتاھے آم

پیاس کو بجھاتاھے. آم کا اچار کھانے سے تلخی گھٹتی ھے. پرانے

اچار کا تیل لگانے سے سر کا گنج جاتا رہتا ھے.آم کا اچار بھوک

بڑھاتا ھے اور تلی کی سوزش کے لیے مفید ھے. آم کی چٹنی بھی بے

حد مفید ھے جو ہاضم اور معدہ جگر کو طاقت دیتی ھے.دودھ پلانے

والی خواتین کو آم کھلانے سے ان کے دودھ میں اضافہ ھوتا ھے. آم

کی گٹھلی کو پانی میں رگڑ کر نیم گرم بچھو کے کاٹے پر لیپ کرنے

سے فوراً آرام ھوتا ھے. جسم کی خشکی،بےرونقی،زردی اور

کمزوری کو دور کرنے کے لیے روزانہ ایک آم کھانا اور. بعد ازاں

ایک گلاس کچی لسی استعمال کرنا بے حد مفید ھے. آم کی گٹھلیاں دو

عدد اور تین سیاہ مرچ کو رگڑ کر سانپ کاٹے والے پلانے سے زہر

دور ھو جائے گا. آم کے سبز پتے ایک تولہ حقے کی چلم میں رکھ کر

کش لگانے سے بواسیر دور ہو جاتی ھے. سوزاک کی مرض میں آم

کی چھال ایک تولہ، ڈھائی تولہ پانی میں رات کو بھگو کر صبح پانی

چھان کر پی لینے سے بےحد فائدہ ھوتا ھے

 

:وٹامن

آم میں وٹامنز اے،بی کی وافر مقدار ھوتی ھے اس کے علاوہ آم میں

گوشت بنانے والے شکری نشاستہ دار روغنی اجزاء،فاسفورس، کیلشیم,

پوٹاشیم اور گلوکوز چوتھا حصہ پانی تین چوتھائی شامل ھوتے ھیں

 

Krona Various Safety Measures

 

Mango Health Benefits

DESI HEALTH TIPS

How To Get Rid Of Gas Pain At Home Treatment-MQS HEALTH SITE

0

How To Get Rid Of Gas Pain At Home Treatment-MQS HEALTH SITE

 

How To Get Rid Of Gas Pain At Home Treatment

گیس کا درد ختم کرنے کے گھریلو ٹوٹکے

 

پیٹ میں گیس بننے کی بیماری ایک عام مسئلہ ہے جس سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں

 

 مندرجہ ذیل 14 طریقوں سے آپ اس مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں

 

1◊  بلاناغہ کم سے کم بیس منٹ تک تیز تیز پیدل چلنے سے گیس کا مسئلہ نہیں ہوتا۔

 

2◊  کھانے تیز تیز کھانے سے گیس کے مسائل کا سامنا کرنا پر سکتا ہے

 

          اس لئے ہمیشہ آہستہ آہستہ  اور چبا کے کھانا کھائیں۔

 

3◊  کھانا ہمیشہ ہلکا گرم کھائیں اور زیادہ مسالے دار چیزوں سے اجتناب کریں۔

 

4◊  ایک کھانے کا چمچ اسپغول کا چھلکا لیں اور

 

          چمچ پانی ملائیں رات بھر کے لئے چھوڑ دیں  صبح اس میں آدھا کپ دودھ

     

          اور ایک چمچ چینی اچھی طرح مکس کر کے استعمال کریں۔

 

5◊  سونف کو توے پر بھون کے ایک ہوا بند جار میں رکھ لیں 

       

         اور صبح دوپہر اور شام ایک ایک  چمچ استعمال کریں۔

گیس کا درد ختم کرنے کے گھریلو ٹوٹکے

6◊ سبز چائے میں الائچی ملا کے دن میں دو بار پئیں گیس کے درد کا بہترین علاج ہے۔

 

7◊  کچی مولی کو سلاد کی صورت میں استعمال کریں آہستہ آہستہ گیس کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

 

8◊ جب بھی گیس کا درد ہو الائچی کے سفوف کو ایک گلاس پانی کے ساتھ پئیں

 

         بہت جلد آرام آ جائے گا۔

 

9◊  جن خواتین و حضرت میں گیس کا مسئلہ ہو انکو چاہیے کے تلی ہوئی اور

 

         فرائی اشیا سے اجتناب کریں ایسی اشیا پیٹ میں گیس کا سبب بنتی ہیں۔

 

10◊ ہلدی کا استعمال اپنے کھانوں میں زیادہ سے زیادہ کریں ہلدی پیٹ میں گیس نہیں بنے دیتی۔

Krona Various Safety Measures

11◊ پانی زیادہ سے زیادہ استعمال کریں یہ گیس کے

 

           مسائل کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی بیماریوں کو جنم نہیں لینے دیتا۔

 

12◊ کھانے کے بعد پانی نہ پئیں اور تھوڑی دائر چہل قدمی لازمی کریں۔

 

13◊ ابلے ہو پانی میں ادرک کی جڑوں کو اچھی طرح دھو کے پانی میں ڈال دیں

 

            اور پانی مزید ابالیں اسکے بعد اس میں تھوڑا سا شہد شامل کر کے استعمال کریں۔

DESI HEALTH TIPS

14◊  ادرک یہ لہسن کا سوپ گیس کے درد کا آزمودہ نسخہ ہے۔

 

How To Get Rid Of Gas Pain At Home Treatment

Ganthiya Joroun Ke dard Or Sozish Ka Home Treatment-MQS HEALTH SITE

1

Ganthiya Joroun Ke dard Or Sozish Ka Gharelu ilaj

گینٹھیا جوڑوں کا درد اور سوزش

 

 

اجزا

 

♥اسگند ♥اسپند♥ خولنجاں ♥سورنجاں ♥سنڈھ ♥گوکھرو

♥گورکھ منڈی♥مرچ سیاہ♥ جائفل♥ جلوتری ♥لونگ

سیندھا نمک♥ اجوائن دیسی

یہ سب 10-10 گرام

گُڑ کُہنہ 300 گرام

 

 

طریقہ کار

گولی بیر برابر باندھ لیں

 

 

خوراک

ایک گولی صبح ایک شام دن میں 2 بار

 

Ganthiya Joroun Ke dard

Phalsa Fruit (Grewia Asiatica) Health Benefits – Phalsa Fruit Ke Fayde

0
Phalsa Fruit (Grewia Asiatica) Health Benefits - Phalsa Fruit Ke Fayde1

Phalsa Fruit (Grewia Asiatica) Health Benefits – Phalsa Fruit Ke Fayde

 

Phalsa Fruit Health Benefits

 فالسہ کے فائدے

 

فالسہ ابتداء میں سبز پھر سرخ اور آخر میں سیاہی مائل ہو جاتا ہے

 

 اس کا ذائقہ شیریں و ترش ہوتا ہے

 

فالسہ کے پھول زرد ہوتے ہیں۔

 

اس کا مزاج سرد ہے

اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ فالسہ کے فوائد

 

 فالسہ مقوی دل ہے

 

 فالسہ معدے اور جگر کو طاقت دیتا ہے

 

 پیاس بجھاتا ہے

 

 پیشاب کی سوزش کو ختم کرتا ہے

 

 یہ مْبَّرِد اور قابض ہوتا ہے

 فالسہ کے فائدے

 

معدہ کی قوت

 

 فالسے کا رْب بھی بنایا جاتا ہے جس کو معدہ کی قوت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

 

 

Phalsa Fruit (Grewia Asiatica) Health Benefits

گرمی کے بخار

 

گرمی کے بخار کو فائدہ دیتا ہے

 

 

 

سوزاک اور ذیابیطس

 

 فالسے کی جڑ کا چھلکا سوزاک اور ذیابیطس میں استعمال کرانا مفید ہوتا ہے۔ ( مقدار خوراک ایک

 

ماشہ ہمراہ پانی صبح و شام)

 

 

خناق

 

 فالسے کے پانی سے غرارے کرنے سے خناق کو فائدہ ہوتا ہے

 

 

ہچکی اور قے

 

 یہ صفراوی اسہال، ہچکی اور قے کو بند کرتا ہے

 

 

تپ دق

 

 تپ دق میں فالسے کا استعمال بے حد مفید ہوتا ہے

 

 

 

معدے اور سینے کی گرمی

 

 معدے اور سینے کی گرمی اور جلن کو دور کرتا ہے

 

 

 

دل بے چینی

 

دل کی دھڑکن اور خاص طور پر بے چینی کو دور کرتا ہے

 

decrease the enlarged abdomen-motapay ka ilaj

Phalsa Fruit (Grewia Asiatica) Health Benefits

ذیابیطس

 

 ذیابیطس کے لئے فالسے کے درخت کا چھلکا پانچ تولے اور کوزہ مصری تین تولے لے کر چھلکے

 

کو رات پانی میں بھگو دیں اور صبح مصری ملا کر مریض کو ایسی ہی خوراک پانچ روز تک پلانا

 

بے حد مفید ہوتا ہے اس سے ذیابیطس (شوگر) پر کنٹرول ہو جاتا ہے۔

 فالسہ کے فائدے

جگر

 

 جگر کی گرمی کو دور کرنے کے لئے فالسے کو جلا کر کھار بنائیں اور تین رتی صبح و شام

 

استعمال کریں۔ 

 

 

 

طریقہ کار

طریقہ کار

فالسے کا شربت بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے۔ آدھ سیر پختہ فالسہ، ایک سیر چینی، پہلے فالسے کو

 

پانی میں خوب رگڑ کر چھان لیں اور چینی ملا کر قوام تیار کریں ، جب قوام گاڑھا ہو جائے تو شربت

 

تیار ہے۔ ٹھنڈا کر کے بوتلوں میں بند کر لیں۔ یہ شربت مقوی معدہ و دل ہوتا ہے ، جگر کی حرارت کو

 

تسکین دیتا ہے ، قے، دستوں اور پیاس میں فائدہ دیتا ہے۔

 

 

Phalsa Fruit (Grewia Asiatica) Health Benefits

معدہ

 

 جن کا معدہ بوجھل رہتا ہو طبیعت متلاتی ہو اور کھانے کی نالی میں جلن محسوس ہوتی ہو ایک پاؤ

 

فالسہ کا پانی نکال کر تین پاؤ چینی ملا کر گاڑھا شربت تیار کر یں یہی شربت تین بڑے چمچے ہر

 

کھانے کے بعد چاٹنے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔

 

 

 

ذیابیطس

 

 فالسے کے درخت کی چھال کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ایک چھٹانک میں آدھ چھٹانک بنولہ

 

کوٹ کر دونوں کو ایک سیر پانی میں بھگو دیں دو دفعہ مل چھان کر اور نمک ملا کر پلانے سے

 

ذیابیطس کنٹرول ہو جاتی ہے۔

 

 

 فالسہ کے فائدے

پھوڑے پھنسیوں

 

 پھوڑے پھنسیوں پر فالسے کے پتے رگڑ کر لگانے سے فوراً فائدہ ہوتا ہے۔

 

 

 

تیز بخار

 

 تیز بخار میں فالسے کا جوس دینے سے مریض کی تسکین ہوتی ہے۔

 

 

 

قبض

 

 فالسے کے بیج قابض ہوتے ہیں اور سْدَّہ پیدا کرتے ہیں۔

 

Phalsa Fruit (Grewia Asiatica) Health Benefits

EyeSight Weak Treatment-Nazar Ki Kamzori Ka ilaj

جوڑوں کے درد

 

 اس کی جڑ کی چھال کا جوشاندہ بنا کر پینا جوڑوں کے درد میں بے حد مفید ہوتا ہے۔

 

 

 

فساد خون

 

 فالسے کا شربت فساد خون میں بے حد مفید ہوتا ہے۔

 

 

 

سوزاک سینے کی جلن

 

فالسے کی جڑ کی چھال دو تولے رات کو بھگو کر صبح اس کا پانی پینے سے سوزاک

 

سینے کی جلن

 

اور پیشاب کی سوزش دور ہوتی ہے۔

 

 

 

خون اور صفراء

 

فالسے کا متواتر استعمال خون اور صفراء کی تیزی کو دفع کرتا ہے۔

 

 

 

 

مثانے کی گرمی

 

 فالسے کے پتے ، بیج اور رس، ان میں کسی ایک کو پانی میں رگڑ کر پینے سے مثانے کی گرمی

 

دور ہوتی ہے۔

 فالسہ کے فائدے

 

 

سرد مزاج

 

 فالسہ سرد مزاج والوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔

 

سینے اور پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتا ہے ، اس لئے احتیاط سے اسے استعمال کرنا چاہیئے اور

 

ضرورت سے زیادہ نہیں کھانا چاہیئے۔ اگر زیادہ کھا لیا جائے

 

تو پھر گل قند تھوڑی سی کھا لینے سے

 

اس کے مضر اثرات نہیں ہوتے۔

 

 

 

 

عرق گلاب

 

شربت فالسہ میں اگر عرق گلاب ڈال کر پیا جائے تو اس کے فوائد دگنے ہو جاتے ہیں۔

 

 

 

قبض

 

 فالسہ خشکی اور قبض پیدا کر تا ہے۔

 

اگر گل قند یا معجون فلا سفہ کا ایک چمچہ چائے والا فالسے

 

کے بعد لے لیا جائے تو پھر قابض اور خشک نہیں رہتا۔

 

فالسہ مصفیٰ خون بھی ہے

 

 

Phalsa Fruit Health Benefits
Phalsa Fruit (Grewia Asiatica) Health Benefits – Phalsa Fruit Ke Fayde1

Watermelon Health Benefits – Health Benefits of Watermelon

0
Watermelon Health Benefits - Health Benefits of Watermelon

Watermelon Health Benefits – Health Benefits of Watermelon

 

Watermelon Health Benefits

تربوز  کے فوائد

 

تربوز بھی دیگر پھلوں کی طرح اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے جو نہ صرف بھوک کو مٹاتا ہے

 

بلکہ پیاس بھی ختم کرتا ہے۔

 

تربوز بہت مزیدار اور تازہ دم رکھنے والا پھل ہے جو انسانی جسم کے لیے بے حد مفید ہے۔

 

تربوز میں وٹامن اے اور سی کے علاوہ بہت سے صحت مند مرکبات پائے جاتے

 

ہیں جبکہ اس کے ایک کپ میں 46 کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

 پانی کی وافر مقدار

 

 پانی کی وافر مقدار

 

تربوز میں پانی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو انسانی جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے

 

 ایک تربوز میں تقریباً 92 فیصد پانی موجود ہوتا ہے۔

 

 غذائیت سے بھرپور

 غذائیت سے بھرپور

 

تربوز غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے جس میں بہت کم کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

 

تربوز میں وٹامن اے، وٹامن سی،

 

پوٹاشیم، میگنیشم، وٹامن بی ون، بی فائیو اور بی سکس پایا جاتا ہے

 

جو انسانی جسم کے لیے انتہائی مفید ہے جو دن

 

بھر ایک انسانی جسم کو متحرک رکھتا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں پاکستانی سائنسدانوں نے تربوز کے چھلکوں سے آرسینک واٹر فلٹر بنا لیا

 

اس میں موجود پوٹاشیم دن بھر کی مصروفیت کے باوجود تھکاوٹ کے احساس کو دور کرتا ہے

 

 یہ اینٹی آکسائیڈنٹ

 

جسم میں گردش کرنے والے مضر فری ریڈیکلز سے لڑتا ہے اور خلیات کا دفاع کرتا ہے۔

 

decrease the enlarged abdomen-motapay ka ilaj

 کینسر سے محفوظ

 کینسر سے محفوظ

 

تربوز میں کیوبین مادہ وافر مقدار میں پایا جاتا ہے

 

جو انسانی جسم میں کینسر کے خطرات کو دور کرتا ہے

 

 تربوز میں لیکوپین کی بھی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے جو جسم میں کسی بھی قسم کے کینسر کے خطرے سے

 

محفوظ رکھتا ہے۔

 

 

عارضہ قلب سے بچاتا ہے

 

دنیا بھر میں موت کی بڑی وجہ دل کی بیماریاں ہیں

 

 تربوز انسان کو عارضہ قلب کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے

 

 تربوز ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں معاون ہے

MQS HEALTH SITE

 

تربوز میں امینو ایسڈ پایا جاتا ہے جو خون کی شریانوں کو کھولتا

 

اور ہائی بلڈ پریشر سے محفوظ رکھتا ہے۔

 

 

 انفیکشن سے بچاؤ

 

انفیکشن بہت سے دائمی بیماریوں کا سبب بنتا ہے

 

جبکہ انسانی جسم میں انفیکشن کی روک تھام میں تربوز اہم کردار ادا کرتا ہے

 

 اس میں موجود مختلف وٹامنز اور اینٹی آکسائیڈ انفیکشن کو ختم کرتے ہیں

 

 تربوز دماغ کو بھی صحت بخشتا ہے۔

 

تربوز میں موجود لائیکوپین اور وٹامن سی اینٹی انفکیشن ہیں جو اسے روکنے کے لیے انتہائی مفید ہیں۔

 

 آنکھوں لیے مفید

 

تربوز میں وافر مقدار میں لائیکو پین پایا جاتا ہے جو آنکھوں کی حفاظت کرتا ہے

 

اور سوزش جیسی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

 

بڑھتی عمر کے ساتھ انسانی آنکھوں میں پیدا ہونے والی بینائی کی کمی کو بھی دور کرتا ہے

 

اور آنکھوں کی بینائی کو مزید بہتر کرتا ہے۔

 

 

 پٹھوں کے درد سے نجات

 

 پٹھوں کے درد سے نجات

تربوز جسم میں پائی جانے والی ہڈیوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے

 

یہ جسم میں کیلشیئم کی مقدار برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے

 

جو مضبوط ہڈیوں کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

 

پٹھوں کی تکالیف میں مبتلا افراد کو بھی تربوز کے استعمال سے آرام ملتا ہے

 

، تربوز سینٹرولین پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ہے جو پٹھوں کو تقویت دیتا ہے۔

 

Krona Various Safety Measures

 جلد اور بالوں کے لیے مفید

 جلد اور بالوں کے لیے مفید

تربوز کا استعمال انسانی جسم اور بالوں کو صحت مند رکھتا ہے

 

 تربوز میں پایا جانے والے وٹامن اے اور سی جسم اور بالوں کی صحت کے لیے مفید ہیں

 

جبکہ وٹامن سی بھی جلد اور بالوں کی تندرستی میں مدد فراہم کرتا ہے۔

 

اگر آپ کے جسم میں وٹامن اے کی کمی ہو جائے تو آپ کی جلد خشک ہو سکتی ہے

 

 تربوز کا استعمال جسمانی خلیات کو رطوبت مہیا کرنے میں مدد دیتا ہے۔

 

جس کے نتیجے میں جسم کی اندرونی خشکی کم ہوتی ہے۔

 

تربوز میں پایا جانے والا بیتا کیروٹین مرکب جلد کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے

 

جبکہ لائیکوپین جلد کو سورج کی شعاعون سے ہونے والی نقصانات سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

 

 نضام ہاضمہ

 

تربوز میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو آپ کے نضام ہاضمہ کو بہتر رکھتا ہے

 

تربوز میں موجود فائبر بھی ہاضمہ کے نظام کی کارکردگی بڑھاتا ہے

 

جبکہ قبض کی روک تھام بھی کرتا ہے۔

 

Watermelon Health Benefits
Watermelon Health Benefits – Health Benefits of Watermelon

Asthma Best Treatment At Home-Asthma Best Treatment At Home-Damah Ka ilaj in Urdu

0
Asthma Best Treatment At Home-Damah Ka ilaj in Urdu

Asthma Best Treatment At Home-Damah Ka ilaj in urdu

 

Asthma Best Treatment

دمہ کا علاج 

 دمہ دوقسم کا ہوتا ہے ایک خشک اور دوسرا بلغمی لیکن دونوں کا سبب تنگی تنفس ہی ہے۔

دمے کے مریضوں کو عمر بھر شدید کھانسی، سانس لینے میں دشواری اور چھاتی میں تکلیف جیسی علامات کا

Treatment Of weak Brain-Dimagi Kamzori Aur Keray Ka ilaj

مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ ڈاکٹرو ں کے مطابق دمے کا کوئی علاج نہیں۔ بد قسمتی سے میڈیکل سائنس کی رو سے دمہ کے

 

علاج کے لئے جو انٹی الرجک دوائیں استعمال کروائی جاتی ہیں وہ محض وقتی طور پر آرام پہنچاتی ہیں جبکہ

 

مرض اپنی جگہ بدستور قائم رہتا ہے۔

اللہ پاک نے ہربل اجزاء میں یہ تاثیر رکھی کہ درست تشخیص سے ہر مرض کا علاج کیا جا سکتا ہے۔

دمہ کے مریضوں کے علاج کے لئے جڑی بوٹیوں کا جو نسخہ تحریر کر رہا ہوں

 

یہ ہمارا آزمودہ نسخہ ہے مکمل یقین کے ساتھ مریض کو استعمال کرائیں

 

انشاءاللہ دمہ کے مرض سے نجات مل جائے گی۔

 

Krona Various Safety Measures
نسخہ

ابریشم 100 گرام

گل بنفشہ 2 تولہ

 گاؤ زبان 100 گرام

 ملٹھی 100 گرام

 لسوڑیاں 250 گرام

 سفید چینی 3 پاؤ

 

ان تمام اجزاء سے شربت تیار کرلیں۔ صبح و رات کے کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد دو چمچ استعمال کریں۔

 

 

Asthma Best Treatment At Home-Asthma Best Treatment At Home-Damah Ka ilaj in Urdu
Asthma Best Treatment At Home-Damah Ka ilaj in Urdu