بھنڈی کے فوائد
مزاج بھنڈی کا مزاج سرد تر ہے۔ سوزاک و جریان کا علاج یہ بلغم پیدا کرنے والی شمار ہوتی ہے لیکن سوزاک و جریان کو دور کرتی ہے مادہ تولید کو غلیظ کرنے والی ہے مگر قابض بھی ہے سات تولہ تاز ہ بھنڈی کو ایک سیر پانی میں اس قدر جوش دیں کہ ڈھائی … Read more